Home | قومی خبریں | عوام زرداری اور نوازشریف کے ساتھ نہیں چل سکتے، عمران خاں
   Print     Comment      Email      Facebook      Digg      Text        

عوام زرداری اور نوازشریف کے ساتھ نہیں چل سکتے، عمران خاں

Font size: Decrease font Enlarge font

ظفروال: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خاں نے کہا ہے کہ عوام زرداری اور نوازشریف کے ساتھ نہیں چل سکتے۔ ظفروال میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج پاکستان میں عدلیہ اور میڈیا آزاد ہو چکے ہیں۔ اب ہمیں الیکشن کمیشن کو آزاد کرانا ہے ۔پاکستان کی جیلوں میں صرف غریب لوگ مر رہے ہیں جبکہ بدمعاش اور غنڈے آرام سے ہیں۔

Subscribe to comments feed Comments (0 posted):

Post your comment comment

Please enter the code you see in the image:



Urdu Font Download

Tags
No tags for this article
Rate this article
0
  


Pakistan Forum