Home | اہم خبریں | 45 ارب کے واجبات کی وصولی کا ہدف مقرر کیا جائے، شوکت ترین
   Print     Comment      Email      Facebook      Digg      Text        

45 ارب کے واجبات کی وصولی کا ہدف مقرر کیا جائے، شوکت ترین

Font size: Decrease font Enlarge font

اسلام آباد…وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ صوبائی اور وفاقی اداروں سے45 ارب کے واجبات جلد از جلد وصول کرنے کا ہدف مقرر کیا جائے۔ انہوں نے یہ ہدایت اسلام آباد میں سرکلر ڈیٹ کے بارے میں خصوصی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے جاری کی۔اجلاس کے دوران توانائی کے شعبے میں سرکلر ڈیٹ کا جائزہ لیا گیا۔شوکت ترین کاکہناتھاکہ پیپکو اپنے واجبات کی وصولیاں تیز کرے کیونکہ اس کی وصولیوں میں تاخیر مشکلات کا باعث بن رہی ہے۔ اجلاس میں بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ جنوری کے وسط تک ملک میں118 ارب روپے کا سرکلر ڈیٹ موجود ہے۔ یکم جنوری سے بجلی کے نرخ میں12 فی صد اضافے کے فیصلے کا مالیاتی فائدہ آئندہ دو ہفتے میں نظر آئے گا۔

Subscribe to comments feed Comments (0 posted):

Post your comment comment

Please enter the code you see in the image:



Urdu Font Download

Tags
No tags for this article
Rate this article
0
  


Pakistan Forum